ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا دورہ فرانس | تمام میڈیا مواد | DW | 08.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا دورہ فرانس

ترک صدر رجب طیب ایردوآن رواں سال کے دوران اپنا پہلا دورہ فرانس کا کیا۔ انہوں نےیہ دورہ ایک ایسے موقع پر کیا جب ایک طرف تو ترکی اور یورپی یونین کے باہمی تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں اور دوسری جانب ترکی اور امریکا کے دوطرفہ تعلقات میں بھی تناؤ پایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی پاکستانی ٹیلی وژن اے ٹی وی سے گفتگو۔

ویڈیو دیکھیے 03:43