ترکی اور یورپی یونین میں کشیدگی، مہاجرین کی ڈیل کا کیا بنے گا؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 25.03.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ترکی اور یورپی یونین میں کشیدگی، مہاجرین کی ڈیل کا کیا بنے گا؟

یورپی یونین اور ترکی کے مابین لفظوں کی جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور بظاہر اس میں کمی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ اس صورت حال میں ترکی اور یوری یونین کے درمیان تارکینِ وطن کے حوالے سے طے پانے والے معاہدے کا مستقبل کیا ہو گا؟ اس بارے میں دیکھیے ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی سے کی گئی گفت گو:

ویڈیو دیکھیے 04:07
Now live
04:07 منٹ

پڑھیں بھی