1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

تبديلی کے ليے ہمت کا مظاہرہ کيجيے!

سن 2017 ميں خواتين کے عالمی دن کا موضوع صنفی مساوات اور ملازمت کے جگہوں پر برابر حقوق کے بارے ميں ہے۔ آپ کے ملک ميں اس حوالے سے صورت حال کيسی ہے؟ جانيے ڈی ڈبليو کے مختلف شعبوں کی خواتين ارکان اس بارے ميں کيا رائے رکھتی ہيں۔

ویڈیو دیکھیے 02:39