تائیوان میں زور دار زلزلہ | تمام میڈیا مواد | DW | 06.02.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

تائیوان میں زور دار زلزلہ

جمعے اور ہفتے کی نیم شب میں میں تائیوان کے جنوبی شہر تائنان کو ایک طاقتور زلزلے نے ہلا کر رکھ دیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری