1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

بے نظیر قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے: حکومت پاکستان

پاکستانی حکومت نے سابق وزیر اعظم‘ مرحومہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات‘ اقوام متحدہ سے کرانے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔

default

سابق پاکستانی وزیر عظم مرحومہ بے نظیر بھٹو کی ایک تصویر کے سامنے اُن کے حمایتی لاہور میں شمعیں روشن کرتے ہوئے

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر قانون‘ فاروق نائیک نے اس بات کا اعلان آج اسلام آباد میں ایک پریس بریفنگ میں کیا۔