بے بی لینا کا خواب ہرا بھرا پاکستان | تمام میڈیا مواد | DW | 21.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بے بی لینا کا خواب ہرا بھرا پاکستان

پاکستان ميں شہری علاقے بڑی تيزی کے ساتھ پھيلتے جا رہے ہيں اور اس عمل ميں درختوں کی کٹائی کی وجہ سے ہرے بھرے علاقوں ميں کمی واقع ہو رہی ہے۔ کراچی ميں پانچويں جماعت کی ايک طالبہ نے اس مسئلے کے حل کے ليے کوششيں شروع کی ہيں۔ وہ چاہتی ہے کہ پاکستان کا ہر ايک طالب علم ايک پيڑ لگائے، جس سے کچھ حد تک اس مسئلے پر قابو پايا جا سکے گا۔

ویڈیو دیکھیے 02:50