1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

کھیل

بیجنگ اولمپکس: پاکستانی امیدوں کا مرکز، پاکستان کی ہاکی ٹیم

بیجنگ اولمپکس میں پاکستان کی تمام تر امیدیں پاکستان کی ہاکی ٹیم سے وابستہ ہیں۔

default

کیا پاکستان کی ہاکی ٹیم پاکستان کو طلائی تمغہ دلوا پائے گی؟

گو کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم ذبوں حالی کا شکار ہے تاہم اگر اولمپکس میں پاکستان کو
Deutsche Welle Uhr

اس گھڑی کا ڈھونڈنے کے بعد فوری طور پر ہمیں کوڈ نمبر 104 کے ساتھ لکھ بھیجیں اور یہ گھڑی بطور انعام حاصل کریں

کوئی طلائی تمغہ دلوا سکتا ہے تو وہ پاکستان کی ہاکی ٹیم ہی ہے۔