1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

کھیل

بھارت ہاکی پر خصوصی توجہ دے گا

بھارتی ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کو ترجیحی کھیلوں کی فہرست میں شامل کر لیاہے۔

default

بھارتی ہاکی ٹیم اولپیائی کھیلوں سے باہر

اس سے قبل اولپیائی کھیلوں میں کوالیفائی روانڈ میں ہی باہر ہو جانے والی بھارتی ہاکی ٹیم اور بھارتی ہاکی فیڈریشن ناقدین کی نگاہوں کا مرکز بن گئی تھی۔

ہاکی سے محبت کرنے والے بھارتی باشندوں اور سابق ہاکی کھلاڑیوں نے حکومت کی طرف سے اس قدم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی کو ترجیحاتی کھیلوں کی فہرست میں شامل کرنے سے ہاکی کی بد ترین صورتحال میں بہتری آ سکے گی۔

Audios and videos on the topic