1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بھارت: دلت برادری کی ابھرتی ہوئی اسٹار

بھارت میں نو عمر دلت سنگر جینی ماہی اپنی موسیقی سے ذات پات کی تقسیم کے خلاف لڑ رہی ہے۔ وہ اپنے گیتوں میں فرسودہ معاشرتی روایات پر کھلی تنقید کرتی ہیں۔ ان کا پیغام ہے کہ تمام انسان برابر ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:24