بھارت: جسم پر ٹیٹُوز کے ذریعے بغاوت کا اظہار | تمام میڈیا مواد | DW | 14.01.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

بھارت: جسم پر ٹیٹُوز کے ذریعے بغاوت کا اظہار

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ’رام نامی سماج‘ ایک نچلی ذات کی ہندو برادری ہے۔ اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ہندو گزشتہ ایک سو برسوں سے اپنے جسموں پر ہندو دیوتا رام کے نام کے ٹیٹُوز بنواتے چلے آ رہے ہیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پڑھیں بھی