بچوں کی پیدائش بہت سی پاکستانی ماؤں کے لیے جان لیوا کیوں؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 21.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بچوں کی پیدائش بہت سی پاکستانی ماؤں کے لیے جان لیوا کیوں؟

بیس کروڑ سے زائد کی آبادی والے پاکستان میں دو ہزار پندرہ میں فی ایک لاکھ زندہ بچوں کو جنم دینے والی ماؤں میں زچگی سے متعلقہ وجوہات کے باعث ہلاکتوں کی تعداد دو سو رہی۔ بین الاقوامی سطح پر یہ سالانہ شرح بہت زیادہ ہے۔ پاکستانی خواتین میں ان ہلاکتوں کی ایک بڑی وجہ زچگی کے وقت تربیت یافتہ میٹرنیٹی اسٹاف کا موجود نہ ہونا ہے، خاص طور پر دیہی علاقوں میں جہاں عوام کو طبی سہولیات کم ہی دستیاب ہوتی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:00

پڑھیں بھی