1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بون میں میراتھون، مہاجرین بھی شریک

جرمنی کے شہر بون میں سترہویں سالانہ میراتھون آج دو اپریل بروز اتوار منعقد ہوئی۔ اس ریس میں بارہ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، جن میں مہاجرین بھی شامل تھے۔

ویڈیو دیکھیے 01:40