1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

دستک

بنگلہ دیش ماحولیاتی اثرات کی لپیٹ میں

بنگلہ دیش میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے نقصان دہ اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کا محض ایک تہائی علاقہ سطح سمندر سے بلند ہے۔ اب ایمنسٹی انٹرنیشنل اس بات پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے کہ یہ جنوبی ایشیائی ملک بین الاقوامی ماحولیاتی فنڈز کو کس طرح استعمال کر رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:16

پڑھیں بھی