1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بنڈس لیگا کا دوسرا میچ ڈے، ایک جائزہ

بنڈس لیگا سیزن کے دوسرے میچ ڈے کے دوران بروز ہفتہ ڈورٹمنڈ اور ہیرتھا برلن کے مابین ہونے والا مقابلہ انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس تین روزہ ’میچ ڈے‘ میں ہر ہفتے کی طرح نو میچ کھیلے جائیں گے، جن میں بائرن میونخ اور ویردر بریمن کا میچ بھی شامل ہو گا۔

ویڈیو دیکھیے 01:16