1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

برلن کا بین الاقوامی سیاحتی میلہ

جرمن دارالحکومت برلن میں آئی ٹی بی کے نام سے بین الاقوامی سیاحتی میلہ آٹھ مارچ سے شروع ہو کر بارہ مارچ کو اختتام پذیر ہو گیا۔ اس میلے میں دنیا بھر کے 180 سے زائد سیاحتی خطوں کے نمائندے موجود تھے۔

ویڈیو دیکھیے 03:28