برلن کا اوپیرا ہاؤس شائقین کے لیے جلدکھول دیا گا | تمام میڈیا مواد | DW | 20.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

برلن کا اوپیرا ہاؤس شائقین کے لیے جلدکھول دیا گا

اوپیرا ہاوس یورپ کی ثقافتی زندگی کا انتہائی اہم حصہ ہیں۔ جرمنی کے دارلحکومت برلن کا سرکاری اوپیرا ہاؤس شائقین کے لیے جلد ہی دوبارہ کھول دیا جائے گا ۔ اس عمارت کی تعمیر نو پر بہت زیادہ لاگت آئی ، لیکن اس اوپیرا ہاؤس کے موسیقی کے ہدایت کار یہاں کیے گئے کام سے بہت مطمئن اور خوش ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:38
Now live
02:38 منٹ

پڑھیں بھی