1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

برلن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے بدوی کے حق میں مظاہرہ

جرمنی میں انٹرنیٹ پر سرگرم اور شہری حقوق کے لیے کام کرنے والے متعدد افراد نے سعودی بلاگر رائف بدوی کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا۔ بدوی کو توہین مذہب کے الزام میں ایک ہزار کوڑوں، دس سال قید اور دس لاکھ سعودی ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:21

پڑھیں بھی