برلن میں دنیا بھر کی ثقافتوں کا رنگا رنگ کارنیوال | تمام میڈیا مواد | DW | 16.05.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

برلن میں دنیا بھر کی ثقافتوں کا رنگا رنگ کارنیوال

جرمن دارالحکومت برلن میں ثقافتوں کا کارنیوال منائے جانے کی روایت ٹھیک بیس برس قبل 1996ء میں شروع ہوئی تھی۔ تب منتظمین اور شرکاء کا مقصد نسل پرستی کے خلاف مارچ کرنا تھا۔ آج کل اس میں رواداری کا علم بلند کیا جاتا ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری