1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

برطانیہ میں پناہ کا متلاشی ایک پاکستانی خاندان

حالیہ برسوں میں جرمنی کی طرح برطانیہ میں بھی کئی پاکستانی پناہ کی تلاش میں پہنچے۔ یورو اسٹیٹ کے مطابق سن 2016 میں قریب چار ہزار پاکستانی شہریوں نے برطانیہ میں حکام کو اپنی سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں۔ ڈی ڈبلیو نے بھی ایک ایسے ہی پاکستانی سے خصوصی گفتگو کی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 02:09

DW.COM

پڑھیں بھی