1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

بحرانوں کی زمہ دار سابقہ حکومت: یوسف رضا گیلانی

پاکستانی وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے ملک کی معاشی زبوں حالی اور دیگر مسائل کا زمہ دار سابقہ حکومت کو ٹھہرایا ہے۔

default

پاکستانی وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ان کے صدر پرویز مشرّف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں

یوسف رضا گیلانی نے گزشتہ روز اپنے قوم سے خطاب میں کہا کہ صدر پرویز مشرّف کے ہاتھوں تین نومبر دو ہزار سات کو معزول کی گئی عدلیہ جلد بحال کردی جائے گی۔ یوسف رضا گیلالنی کے خطاب پر حزبٍ مخالف جماعتوں نے تنقید کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ قاف کے رہنما مشاہد حسین نے اس خطاب کو پیپلز پارٹی کے وزیرِ اعظم کا خطاب قرار دیا ہے۔