1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

#بثینة_عین_الانسانیة: یمنی بچی کی تصویر وائرل

بثینة منصور نامی اس بچی کا سارا خاندان سعودی عسکری اتحاد کے یمنی دارالحکومت صنعاء پر کیے گئے ایک فضائی حملے میں مارا گیا تھا۔ بثینة کو زخمی حالت میں زندہ نکال لیا گیا تھا۔ زخمی بثینة کی اپنی آنکھ کھولنے کی کوشش کرتے ہوئے لی گئی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 00:52

پڑھیں بھی