بارہ ہزار سال پرانا ماموت کا ڈھانچہ نصف ملین یورو میں نیلام | تمام میڈیا مواد | DW | 17.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

بارہ ہزار سال پرانا ماموت کا ڈھانچہ نصف ملین یورو میں نیلام

فرانس میں تقریباﹰ بارہ ہزار سال پرانا، ہاتھیوں کی طرح کے لیکن معدوم ہو چکے ماموتوں کی نسل کے ایک اونی جانور کا بہت بڑا ڈھانچہ قریب ساڑھے پانچ لاکھ یورو میں نیلام کر دیا گیا۔ ماموت کا یہ ڈھانچہ سائبیریا سے ملا تھا۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری