1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ایک محققہ افریقہ میں خوراک کی کمی دور کرنے کے لیے پر عزم

کینیا کی ویلنٹائن واکُو افریقہ کے خوراک کے مسائل حل کرنا چاہتی ہیں۔ وہ نیروبی میں قائم بین الاقوامی مرکز برائے ٹروپیکل زراعت سے وابستہ محقق ہیں۔ وہ بینز اور کینوآ کے پودے کے ذریعے افریقی کسانوں کے اناج اور آمدن دونوں کو تحفظ دینا چاہتی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:07