1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

ایپ جو خوراک ضائع نہیں ہونے دیتا

پیرس میں ان دنوں ایک ایپ مقبول ہو رہا ہے، جو مختلف دکانوں کی ایک چیزیں جو بچ جاتی ہیں، انہیں سستے داموں فروخت کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس طرح یہ چیزیں کوڑے دان کی نذر نہیں ہوتیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:28