این اے 120 میں کانٹے دار مقابلہ | تمام میڈیا مواد | DW | 17.09.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

این اے 120 میں کانٹے دار مقابلہ

پاکستانی صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ نون کی امیدوار کلثوم نواز اور تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ پولنگ کے اختتام کے بعد مقامی میڈیا میں ابتدائی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج نشر کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ اس بارے میں لاہور سے تنویر شہزاد کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 01:31