ایسا قبرستان جہاں مذہب کی کوئی تفریق نہیں | تمام میڈیا مواد | DW | 05.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ایسا قبرستان جہاں مذہب کی کوئی تفریق نہیں

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ایسا قبرستان ہے، جہاں اسلام، عیسائیت اور ہندو مذہب کے ماننے والے سب ہی اپنے پیاروں کی تدفین کرتے ہیں۔ اس قبرستان میں مذہب کی بنیاد پر کوئی تفریق نہیں ہے۔ تاہم اس علاقے کے ہندوؤں کا مطالبہ ہے کہ اس قبرستان کے ساتھ ایک شمشان گھاٹ بھی تعمیر کیا جائے۔

ویڈیو دیکھیے 04:10