1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

اور وفاقی جرمن فوج ایک نئے سکینڈل کی زد میں

افغانستان میں متعین جرمن فوجی دستوں میں شامل دو سپاہیوں کی آج جرمن اخبار Bild Zeitung میں چھپنے والی ان تصاویر نے جرمنی میں ایک سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے جن میں یہ سپاہی ایک انسانی سر کے ڈھانچے کے ساتھ کھڑے دکھائے گئے ہیں۔اخبار کے مطابق ، یہ تصاویر 2003 میں لی گئی تھیں جو پہلی مرتبہ شائع ہوئی ہیں جس میں بے حرمتی کا پہلو بھی سامنے آرہا ہے۔ ان تصویروں کی اشاعت کے بعد وفاقی جرمن چانسلر انگلا میرکل نے بھی ان واقعات کی مزمت کی ا

�ر وفاقی وزیر دفاع Franz Joseph Jung نے بھی آج برلن میں یہ کہا ہے کہ ایسا کرنے والے فوجیوں کے لئے وفاقی فوج میں کوئی جگہ نہیں ہے۔