1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

انڈو جرمن فلم میلہ، عادل حسین سے خصوصی گفتگو

جرمن دارالحکومت برلن میں انڈو جرمن فلم میلہ شروع ہو چکا ہے۔ یہ میلہ تیرہ تا تئیس جولائی جاری رہے گا، جس میں مختلف بھارتی فلموں کی نمائش بھی کی جا رہی ہے۔ برلن میں ہمارے رپورٹر عرفان آفتاب نے اس میلے میں خصوصی طور پر شرکت کرنے کے لیے آئے بھارتی ادارکار عادل حسین سے اس میلے اور بھارتی فلمی صنعت کے بارے میں کئی اہم سوالات کیے۔

ویڈیو دیکھیے 05:48