’انتہا پسندی کو تقویت دینے کی کوشش‘ | تمام میڈیا مواد | DW | 27.05.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

’انتہا پسندی کو تقویت دینے کی کوشش‘

انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اور وکیل ضیا اعوان کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہے۔ کونسل کی طرف سے پیش کردہ خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے بل کے لیے پیش کی گئی سفارشات گزشتہ برسوں میں ملک میں انتہاپسندی میں اضافے کی عکاس ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیئے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو دیکھیے 01:22