1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

امریکی صدارتی الیکشن کی مہم آخری مراحل میں داخل

ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس کی انتخابی مہموں کی گہما گہمی میں مزید تیزی آ گئی ہے۔ ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں کی ہی کوشش ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ووٹرز کی حمایت کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔ آٹھ نومبر کو ہونے والے اس الیکشن میں کلنٹن اور ٹرمپ کے مابین سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:47

پڑھیں بھی