1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

امریکہ کا یومِ آزادی اور سرحد اسمبلی کے اسپیکر

چار جولائی امریکہ کا یومِ آزادی ہے۔ اِسی سلسلے میں اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبے NWFP کی اسمبلی کے اسپیکر بخت جہان خان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی لیکن پھر اسمبلی کے اندر عراقی القاعدہ کے ہلاک ہونےوالے قائد ابو مصعب الزرقاوی کےلئے دعائے مغفرت کے بعد امریکی سفارت خانے کے حکام نے یہ دعوت واپس لے لی۔

default