1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

امريکی صدارتی انتخابات : ممکنہ نتائج اور يورپی تاثرات

امریکی صدارتی اليکشن کے نتائج پر دنیا کے بہت سے ممالک اور ان کے عوام کے ساتھ ساتھ پورے یورپ خاص کر جرمن حکومت اور عوام کی نگاہیں بھی لگی ہوئی ہیں۔ ديکھيے ان انتخابات کے ممکنہ نتائج اور يورپ ميں پائے جانے والے تاثرات کے بارے ميں ڈی ڈبليو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کا ويڈيو بلاگ۔

ویڈیو دیکھیے 04:06

پڑھیں بھی