1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

القاعدہ کا اگلا حملہ پاکستانی سر زمین سے: امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹرئس

مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی افواج کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹرئس نے کہا ہے کہ القاعدہ کا اگلا ممکنہ دہشت گردانہ حملہ پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقوں سے کیا جائے گا۔

default

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی افواج کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹرئس


دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے قبائلی علاقے مرکزی حیثیت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ امریکہ نے سوات میں گزشتہ دنوں پاکستانی حکومت اور مقامی طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔


جنرل ڈیوڈ پیٹرئس کا تازہ بیان کس حد پاکستان کے لیے باعثِ تشویش ہے، ہمارے ساتھی شامل شمس نے دریافت کیا افواجِ پاکستان کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل مرزا اسلم بیگ سے