افغان مہاجرین کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا | تمام میڈیا مواد | DW | 05.03.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

افغان مہاجرین کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا

سینکڑوں افغان مہاجرین یونان اور مقدونیہ کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں۔ اِڈومینی کے علاقے میں موجود یہ مہاجرین ہزاروں یورو سمگلروں کو دے کر یہاں تک پہنچ تو پہنچ گئے لیکن پھر یہاں آ کر معلوم ہوا کہ مغربی یورپی ممالک انہیں قبول نہیں کریں گے۔

ویڈیو دیکھیے 02:53

پڑھیں بھی