اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز پر انیس ہارون کا رد عمل | تمام میڈیا مواد | DW | 27.05.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز پر انیس ہارون کا رد عمل

پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل نے تحفظ خواتین بِل کے لیے اپنی سفارشاتر مرتب کی ہیں جن میں سے ایک مردوں کو یہ حق دینا بھی ہے کہ وہ مخصوص حالات میں اپنی بیویوں کی ہلکی پٹائی کر سکتے ہیں۔ ان تجاویز پر سول سوسائٹی کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ عورت فاؤنڈیشن کی مسز انیس ہارون کہتی ہیں کہ خواتین ایسا کوئی قانون قبول نہیں کریں گی۔

ویڈیو دیکھیے 01:18
Now live
01:18 منٹ