1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

اداکاری سے ماڈلنگ تک، بیاسی سالہ ہیلینا کی کہانی

آیئے آپ کو ملواتے ہیں پولینڈ کی عمر رسیدہ ترین ماڈل سے، جن کی عمر بیاسی برس ہو چکی ہے۔ ہیلینا نوروروِچ کی زیادہ تر ماڈل ساتھی ان کی پوتیوں اور نواسیوں کی عمر کی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:30