1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

اخروٹ کی کم پیداوار

سردی کا موسم ہو، شام کا وقت ہو، خوب اچھی کمپنی ہو اور ساتھ ڈرائی فروٹس بھی ہوں تو مزا ہی آ جائے۔ ہمیں اخروٹ جیسا لذیذ اور صحت بخش میوہ کسانوں اور کاشت کاروں کی ان تھک محنت کی بدولت ملتا ہے۔ کرغزستان میں اخروٹوں کا دنیا کا سب سے بڑا باغ ہے۔ لیکن یہاں اخروٹ کے کاشت کار موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اخروٹ کی کم پیداوار پر پریشان ہیں۔ مثبت بات یہ ہے کہ اس کے بچاؤ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 05:45