1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

احتیاط ضروری ہے!

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ’ورچوئل کریش بل بورڈز‘ نامی ایک دلچسپ مہم شروع کی گئی ہے، جس کے تحت سڑک عبور کرنے والے خواتین و حضرات کو حادثات سے خبردار کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کیسے، اس ویڈیو میں دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 01:13