1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

احتجاج کیسے کیا جائے؟

چاڈ میں شہری حقوق کے نوجوان کارکن اپنے ملک میں نا انصافی کے خلاف جدوجہد اور احتجاج کے پر امن طریقوں کے فروغ کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ وہ اب طلبہ کی مدد کر رہے ہیں کہ احتجاج کے دوران وہ پر تشدد طریقوں سے کیسے بچ سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:03

پڑھیں بھی