1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

آپ کا ڈریم ہاؤس کیسا ہوگا ؟

کیا آپ یہ بیان کر سکتے ہیں کہ آپ کا ڈریم ہاؤس کیسا ہوگا۔ کیا اس میں سوئمنگ پول ہوگا ؟ ایک آرام دہ سن روم ہو گا؟ باغیچہ تو ضرور ہونا چاہیے؟ چلیں ہم دیکھاتے ہیں آپ کو ایک ایسا ڈریم ہاؤس جہاں سے خوبصورت قدرتی نظارے دیکھے جاسکتے ہیں، یہاں سوئمنگ پول بھی ہے اور شیشے کی بڑی بڑی کھڑکیاں بھی لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ گھر زمین کے کسی ٹکڑے پر تعمیر نہیں کیا گیا۔

ویڈیو دیکھیے 04:28

پڑھیں بھی