یونان میں پاکستانی سفیر خالد عثمان قیصر کے بقول یونان آنے کی خواہش میں بہت سے پاکستانیوں نے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا لیکن بالخصوص یونان پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ وہاں زندگی اتنی آسان نہیں جتنا انہوں نے سوچا تھا۔ خالد عثمان قیصر کی ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو۔