یورپ کی طرف مہاجرت: خواب کیا اور حقیقت کیا
25 ستمبر 2015اشتہار
اس خصوصی ویب پیج پر آپ کو یورپ میں مہاجرین کے بحران سے متعلق تازہ ترین رپورٹیں اور جرمن زبان کے آن لائن تدریسی کورسز کے لنکس ملیں گے۔ اس کے علاوہ یہاں ہم جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دینے والے غیر ملکیوں کی قانونی صورت حال سے متعلق تفصیلات بھی شائع کریں گے اور اس بارے میں حقائق بھی کہ جرمنی میں قانونی تقاضوں کے مطابق کس طرح کے درخواست دہندگان کو سیاسی پناہ دی جاتی ہے۔