یورپ کے کئی ممالک نے مہاجرین کے لیے اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں، جس کے باعث یونان سے جرمنی سویڈن اور دیگر مغربی ممالک میں جانے کے خواہش مند تارکین وطن کے لیے اپنی اپنی منزل پر پہنچنا مزید مشکل ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اُردو سے وابستہ بینش جاوید کی پاکستانی ٹیلی وژن چینل اے ٹی وی سے گفتگو۔