کئی یورپی ممالک ایسے مہاجرین کی جلد ملک بدری کے فیصلے کر رہے ہیں، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہوں، یا جو ایسی ریاستوں کے شہری ہوں، جنہیں محفوظ قرار دیا جا چکا ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو سے وابستہ بینِش جاوید کی پاکستانی ٹیلی وژن چینل ATV سے گفتگو۔