1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ: دودھ کی قیمتوں میں مسلسل کمی کیوں؟

8 ستمبر 2015

دودھ کی قیمتوں میں کمی نے یورپی کسانوں اور گوالوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ ہزاروں کسان یورپی یونین سے مالی مدد کے حصول کے لیے احتجاج کر رہے ہیں اور انہی کسی حد تک کامیابی بھی ملی ہے۔

https://p.dw.com/p/1GTDM