یورپی یونین کی نئی امیگریشن پالیسی پر اٹلی اور جرمنی کا اتفاق
7 مئی 2016
اطالوی وزیر اعظم ماتیو رینزی، جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور دیگر اہم یورپی رہنماؤں کی ملاقات میں نئی یورپی امیگریشن پالیسی کے بارے میں کیا بات چیت ہوئی؟ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے گفتگو۔