سائنسیورپی یونین میں جلد مفت انٹرنیٹ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس William Yang/ بینش جاوید30.05.201730 مئی 2017 وائی فائی فار ای یو (WiFi4EU) نامی پراجیکٹ کا مقصد یورپی یونین کی تمام رکن ریاستوں میں عوامی مقامات پر لوگوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ یورپی یونین میں جلد ہی 5G ٹیکنالوجی بھی فراہم کر دی جائے گی۔https://p.dw.com/p/2dql2اشتہار