1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپی سربراہ کانفرنس، مہاجرین کے بحران کا حل نکالنے میں ناکام

افسر اعوان20 فروری 2016

یورپ میں مہاجرین کے بحران سے کیسے نمٹا جائے، اس حوالے سے یورپی یونین کے رہنماؤں کے برسلز میں منعقدہ دو روزہ سربراہی اجلاس میں کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ اب اس موضوع پر یورپی یونین اور ترکی کے مابین ایک خصوصی سمٹ مارچ کے اوائل میں منعقد کی جائے گی۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو اردو کے سینیئر ایڈیٹر امجد علی کی پاکستانی ٹیلی وژن چینل ATV سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/1Hz5T