یورپی حسینائیں بولی ووڈ میں
یورپ کی خوبصورتی اب بولی ووڈ میں بھی اپنے جلوے بکھیر رہی ہے۔ نازک اندام یورپی اداکارائیں بھارتی فلموں میں اپنے فن اور حسن کا لوہا منوا رہی ہیں۔
کلاڈیا سسلا
ملک: جرمنی، پولینڈ فلم: کھلاڑی 786، کیا کول ہیں ہم 3
ایلی اورام
ملک: سویڈن فلم: کس کس سے پیار کروں
ایمی جیکسن
ملک: برطانیہ فلم:سنگھ از بلنگ، فریکی علی
ہیزل کرونی
ملک: برطانیہ فلم : میرا پہلا پہلا پیار
ہیزل کیچ
ملک: برطانیہ فلم: باڈی گارڈ
نرگس فخری
نرگس فخری کی والدہ جمہوریہ چیک سے ہیں اور والد پاکستان سے۔ فلم: راک اسٹار، مدراس کیفے
ایلس پیٹن
ملک: برطانیہ فلم: رنگ دے بسنتی
7 تصاویر
1 | 77 تصاویر