1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہوٹل کا ایک کمرہ، بغیر چھت اور بغیر دیواروں کے

14 ستمبر 2017

ہوٹل کا ایک کمرہ، بغیر چھت اور بغیر دیواروں کے۔ دو فنکاروں نے سوئس آلپس میں بارہ سو میٹر بلند ایک پہاڑی کی چوٹی پر ڈبل بیڈ پر مشتمل ایک ایسا کمرہ تیار کیا ہے جس کا منظر بے مثال ہے۔ اس جگہ پر مہمان، ستاروں کی چھاؤں میں سو سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2jxNz